شعیب ملک نے وہ اعزازحاصل کرلیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی کرکٹر حاصل نہیں کرسکا
لندن(آئی این پی)پاکستان کے شعیب ملک چیمپئنز ٹرافی میں چھٹی مرتبہ شرکت کریں گے۔ آل راؤنڈر 2004 چیمپئنز ٹرافی میں پہلی بارشریک ہوئے۔ 15 میچز میں انہوں نے 326 رنزبنائے اور 10 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان کے تجربہ کارشعیب ملک 8 میں سے 6 چیمپئنزٹرافی میں شرکت کرنے والے پاکستان کے پہلے کرکٹر کا اعزاز حاصل… Continue 23reading شعیب ملک نے وہ اعزازحاصل کرلیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی کرکٹر حاصل نہیں کرسکا