کامران اکمل افغانستان میں چھاگئے،72,000امریکی ڈالرزدیئے جانے کا انکشاف
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل افغانستان کرکٹ لیگ کے مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔رواں سال جولائی میں افغانستان میں ہونیوالی ٹی 20 لیگ ’’شپاغیزہ کرکٹ لیگ‘‘ میں شریک’’ کابل ایگلز‘‘ کی ٹیم نے کامران اکمل کی خدمات پانچ اعشاریہ… Continue 23reading کامران اکمل افغانستان میں چھاگئے،72,000امریکی ڈالرزدیئے جانے کا انکشاف