پاکستان کی ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی ،بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ سری لنکابھی زِد میں آگیا،تفصیلات جاری
دبئی(آئی این پی) پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ میں رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش ہے۔ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن بہتر بنانے کیلئے ہرمیچ میں پوری جان لڑانا ہوگی، بدستور آٹھویں نمبر پر موجود گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 88 ہے، وہ اس وقت ساتویں نمبر پر موجود سری لنکا اور چھٹی… Continue 23reading پاکستان کی ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی ،بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ سری لنکابھی زِد میں آگیا،تفصیلات جاری