پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی میں اہم میچز میں کامیابی کے بعدقومی ٹیم کو ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے اوپرآنے کاموقع مل گیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)پاکستا ن کو آٹھویں پوزیشن سے چھٹکارے کا موقع مل گیا،سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پانے والی پاکستانی ٹیم کے لئے طویل عرصے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے اوپرآنے کاموقع مل گیا،اگرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبرچار انگلینڈ کو ہرانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو وہ دو پوائنٹس حاصل کرکے عالمی رینکنگ میں سری لنکاکی جگہ ساتویں نمبرپرآجائے گی۔

اس صورت میں پاکستان اور سری لنکا کے پوائنٹس عین برابر(93) ہی ہوں گے مگر پاکستان کو اعشاریاتی برتری حاصل ہوگی۔اس طرح اگر بنگلہ دیشی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوجاتی ہے تو وہ دوپوائنٹس گنوا دے گی۔اس صورت میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا فاصلہ صرف ایک پوائنٹ رہ جائے گا۔دوسری جانب اگر پاکستانی ٹیم انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل ہاربھی جاتی ہے تب بھی اْس کی آٹھویں پوزیشن برقرار رہے گی تاہم اْس کا ایک پوائنٹ کم ہوجائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…