پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ میں بارش شروع ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے ہائی وولٹیج میچ کے دوران بارش شروع ہوگئی جس کی وجہ سے میچ کو کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آج صبح پیش گوئی کی گئی تھی کہ میچ کے دوران بارش کے 30فیصد امکانات ہیں… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ میں بارش شروع ہوگئی