عمر امین کا شرجیل خان کیس سے تعلق ،شرجیل خان کے وکیل نے معاملہ مزید پھنسادیا
لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے وکیل نے کہا ہے کہ عمر امین کا شرجیل خان کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔شرجیل خان آج تیسرے روز بھی وکیل شیغان اعجاز کے ہمراہ ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل نے کہا کہ… Continue 23reading عمر امین کا شرجیل خان کیس سے تعلق ،شرجیل خان کے وکیل نے معاملہ مزید پھنسادیا