پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اعتراف۔۔۔! پاکستان سے شکست کے بعد کوہلی کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے فائنل میچ ہارنے کے بعد کہاہے کہ ہماری ٹیم نے ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن پاکستان نے فائنل میچ میں ہمیں ہرشعبہ میں آئوٹ کلاس کر دیا۔واضح رہے

کہ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم نے پاکستان کواس ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست دی تھی لیکن آج پاکستانی شاہنیوں نے نہ صرف پہلے میچ کاحساب چکایابلکہ بھارت کوفائنل جیسے اہم ترین میچ میں عبرتناک شکست سے دوچارکیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…