اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈ محمد حفیظ نے آئی سی سی ایونٹس کے فائنل مقابلوں کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکورکی ،بھارت کے خلاف فائنل میچ میں محمد حفیظ نے 4چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 34گیندوں پر نصف

سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ صرف 37گیندوں پر57رنزسکورکئے ۔اس ایونٹ میں سب سے تیزترین نصف سنچری 1999میں پاکستان کے خلاف آسڑیلیاکے آل رائونڈرایڈم کلکرسٹ نے بنائی تھی انہوں نے پاکستان کے خلاف 33رنزپرنصف سنچری سکورکی تھی ۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…