پہلے بھی 4 میچز میں 3 بار کوہلی کو آؤٹ کرچکا ،بہترین بیٹسمین ہے مگر میرے سامنے کچھ نہیں،پاکستانی باؤلر نے بڑا دعویٰ کردیا
برمنگھم (آئی این پی)پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے شکارکو مقصد بنالیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا کہ میں 4 میچز میں 3 بار کوہلی کو آؤٹ کرچکا ہوں، وہ ایک بہترین بیٹسمین ہیں مگر میرے سامنے مکمل طور… Continue 23reading پہلے بھی 4 میچز میں 3 بار کوہلی کو آؤٹ کرچکا ،بہترین بیٹسمین ہے مگر میرے سامنے کچھ نہیں،پاکستانی باؤلر نے بڑا دعویٰ کردیا