جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

رمیز راجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈ کو پسند نہ آئی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

رمیز راجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈ کو پسند نہ آئی

لاہور (آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے انہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی پی ایل 2017ء کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading رمیز راجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈ کو پسند نہ آئی

وزڈن کے 5 بہترین کرکٹرز کی فہرست کا اعلان،کوہلی نے میدان مارلیا،دوپاکستانی کھلاڑی بھی شامل

datetime 5  اپریل‬‮  2017

وزڈن کے 5 بہترین کرکٹرز کی فہرست کا اعلان،کوہلی نے میدان مارلیا،دوپاکستانی کھلاڑی بھی شامل

لندن(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو رواں سال کا وزڈن لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے جب کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور یونس خان بھی وزڈن کے 5 بہترین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ویرات کوہلی کا بیٹ تینوں فارمیٹس میں تواتر… Continue 23reading وزڈن کے 5 بہترین کرکٹرز کی فہرست کا اعلان،کوہلی نے میدان مارلیا،دوپاکستانی کھلاڑی بھی شامل

شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری سیریز ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی، مصباح الحق سے بات نہیں ہوئی اور… Continue 23reading شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

لاہور (آن لائن)دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کے مابین پریکٹس میچ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس میچ میں یونس خان کی امپائر راشد ریاض کے ساتھ اس وقت جھڑپ ہوئی جب انہوں نے یونس کے خلاف فیصلہ دیا،… Continue 23reading پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 کی فہرست جاری کر دی گئی۔ 5 پلیئرز میں پاکستان کے 2 اسٹار کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور یونس خان وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں شامل ہیں۔ وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں مصباح ، یونس کے علاوہ بھارت… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

ششی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق کیا بیان دیدیا ؟ بھارتی آگ بگولہ۔۔ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ششی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق کیا بیان دیدیا ؟ بھارتی آگ بگولہ۔۔ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر رشی کپور نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پرزوردیا۔ رشی کپور نے کہاکہ آئی پی ایل میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ… Continue 23reading ششی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق کیا بیان دیدیا ؟ بھارتی آگ بگولہ۔۔ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

دنیا کا تیز ترین بہترین بائولر کونسا پاکستانی ہے؟ عظیم آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر کا اہم انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017

دنیا کا تیز ترین بہترین بائولر کونسا پاکستانی ہے؟ عظیم آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر کا اہم انکشاف

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)عظیم آسٹریلین اوپنر جسٹن لینگر نے متیاہ مرلی دھرن کو اپنے کیریئر کا سب سے مشکل ترین باؤلر قرار دیا ہے۔لینگر نے سری لنکا کے خلاف آٹھ ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان کی اوسط 35.85 رہی جو زمبابوے کے بعد کسی بھی ملک کے خلاف ان کی سب سے کم ترین اوسط ہے۔اس موقع… Continue 23reading دنیا کا تیز ترین بہترین بائولر کونسا پاکستانی ہے؟ عظیم آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر کا اہم انکشاف

یہ بچہ کون ہے جس نے پی سی بی پر مقدمہ کر دیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

یہ بچہ کون ہے جس نے پی سی بی پر مقدمہ کر دیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر13 کے ایک بچے کی جانب سے میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود ٹیم میں منتخب کیے جانے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی کو طلب کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) پہلی مرتبہ انڈر13 ٹی20 ٹورنامنٹ کا انعقاد… Continue 23reading یہ بچہ کون ہے جس نے پی سی بی پر مقدمہ کر دیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

جان سینا نے بالآخرشادی کا فیصلہ کر لیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

جان سینا نے بالآخرشادی کا فیصلہ کر لیا

لندن (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں بے پناہ مقبول ریسلر جان سینا نے اپنی دیرینہ دوست نِکی بیلا سے شادی کا ارادہ کرلیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ’ریسل مینیا 33‘ میں دی مِز اور مَرائز کے خلاف مِکسڈ ٹیگ ٹیم کا میچ جیتنے کے بعد جان سینا نے اپنی دیرینہ دوست… Continue 23reading جان سینا نے بالآخرشادی کا فیصلہ کر لیا