جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت ٹیموں کے درمیان اس سے قبل مختلف ٹورنامنٹس کے 8فائنل اورمجموعی طورپر128میچ کھیلے گئے، کس نے کتنی بار کامیابی حاصل کی؟ جواب ایسا کہ آپ نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کر کٹ ٹیمیں اس سے قبل مختلف کرکٹ ٹورنامنٹوں کے8 فائنل میچوں میں آمنے سامنے آئے ہیں جن میں پاکستان نے6 اور انڈیا نے 2مرتبہ کامیابی حاصل کی ،مجموعی طور پر پاکستان اور بھارت کے درمیان

اب تک 128 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جس میں پاکستان نے 72 اور بھارت نے 52 میچز میں کامیابی سمیٹی ہے،انگلینڈ میں بھی پاکستان اور بھارت اب تک 4 میچز کھیل چکے ہیں تاہم اس میں بھارت نے پاکستان پر 2-1 سے برتری حاصل کررکھی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…