پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ذمہ دارانہ بیٹنگ پر جیت کا کریڈٹ عامر کو بھی دونگا ٗ سرفرازاحمد

datetime 13  جون‬‮  2017

کارڈ ف (این این آئی)پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں لے جانے کیلئے جیت سے ہمکنار کرنے والے اور اپنی کارکردگی کی وجہ سے اس میچ کے مین آف دی میچ قرار پانے والے سرفراز احمد نے کہاہے کہ جیت کاکریڈٹ عامرکوبھی دوں گا،اس نے ذمے داری سے بیٹنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیت کا سہرا ہمارے بالرز کو بھی جاتا ہے، فخرزمان اچھے کھلاڑی اور پاکستان کا مستقبل ہیں۔سرفرازاحمد نے کہا کہ

محمدعامر سے کہا تھاکہ نارمل کرکٹ کھیلیں گے، بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، مڈل آرڈر کی کارکردگی پرتشویش ہے ٗ میٹنگ میں اس پر بات کریں گے۔سرفراز احمد نے کہا کہ امید ہے مستقبل میں بھی ایسا ہی کھیل پیش کروں گا ٗآج قسمت نے بہت ساتھ دیا،انگلینڈ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اس کے خلاف مثبت کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…