بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حسن علی بھارت میں بھی چھاگئے،معروف بھارتی کھلاڑی نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیئے

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پرسابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے سری لنکا کے خلاف پیسر کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی خالص میڈ ان پاکستان فاسٹ بولر ہے اور پاکستان کے کرکٹ کلچر کی ایک نیچرل پراڈکٹ ہے۔تفصیلات کےسابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر

ٹوئیٹرپرپاکستانی فاسٹ بائولرحسن علی کی تعریف کی ہے اورساتھ ہی کہاہے کہ پاکستان کومیچ جیتنے کےلئے بیٹنگ میں بھی بائولرزکی ضرورت ہوتی ہے ،انہوں نے پاکستانی ٹیم کوجیت پرمبارکبادبھی پیش کی اورساتھ ہی لکھاکہ ویل ڈن عامر،ویل ڈن سرفراز۔سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی طرف سے پاکستانی فاسٹ بائولرکی تعریف کرنے پرپاکستانیوں نے سنجے منجریکرکاشکریہ اداکیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…