پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفراز احمدنے تھیسارا پریرا کی جانب ہوا میں شاٹ کھیلنے کے بعد دل کا حال بتا دیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈف (آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے سری لنکا کیخلاف میچ میں تھیسارا پریرا کی جانب ہوا میں شاٹ کھیلنے کے بعد دل کا حال بتا دیا ۔پاکستان کے سری لنکا کیخلاف 3وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سرفراز نے سوال کیا کہ جب آپ نے مالنگا کی گیند پر گیند ہوا میں تھیسارا پریرا کی جانب اچھالا تو آپ کیا سوچ رہے تھے؟۔ سرفراز نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں اس وقت مالنگا کی

سلو بال پڑھنے میں ناکا م رہا تھا اور شاٹ کھیلنے کے بعد میں نے صرف اتنا کہا اوہ۔ آج اللہ نے ہمار ی مدد کی جس کے باعث ہمیں جیت نصیب ہوئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…