بریکنگ نیوز بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔۔ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔ اوول سٹیڈیم سے سنسنی خیز خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیسرے اوور کی آخری گیند پر بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کی گیند پر فخر زمان وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن جب تھر ڈ ایمپائر نے چیک کیا تو وہ گیند نو بال نکلی ۔سکرین پر جیسے ہی نوبال کا نشان ابھرا بھارتی شائقین میں سناٹا چھا گیا جبکہ پاکستانی شائقین کی… Continue 23reading بریکنگ نیوز بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔۔ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔ اوول سٹیڈیم سے سنسنی خیز خبر آگئی