پاکستان نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا، چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کوعبرت ناک شکست
اوول/لاہور /کراچی /پشاور/کوئٹہ /اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا، قومی کرکٹ ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کوعبرت ناک شکست دیکر چیمپیئنز ٹرافی کا تاج اپنے سرپر سجا لیا،بھارت کی پوری ٹیم 30.3اورز میں 158رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ،… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا، چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کوعبرت ناک شکست