پاکستان اور بھارت ہاکی ٹیموں کا بھی آج مقابلہ تھا، اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
لندن(آئی این پی)ورلڈ ہاکی لیگ کا لندن میں اہم مقابلہ، بھارت نے پاکستان کو مقابلے میں سات ایک سے شکست دے دی۔اتوار کو ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت ہاکی ٹیموں کا بھی آج مقابلہ تھا، اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے