میچ کے بعد سرفرا ز اور کوہلی ایک ساتھ،سرفراز کا شاندار ردعمل،کوہلی نے ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کو ہی آگ لگ گئی
لندن(این این آئی) چمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ روایتی حریف بھارت کو ہرا کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنا باعث فخر لمحہ ہے، ایونٹ کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی، فخر زمان پورے ایونٹ میں چمپئن کی طرح کھیلے اور میرے… Continue 23reading میچ کے بعد سرفرا ز اور کوہلی ایک ساتھ،سرفراز کا شاندار ردعمل،کوہلی نے ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کو ہی آگ لگ گئی