محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا
اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈ محمد حفیظ نے آئی سی سی ایونٹس کے فائنل مقابلوں کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکورکی ،بھارت کے خلاف فائنل میچ میں محمد حفیظ نے 4چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 34گیندوں پر نصف سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ صرف 37گیندوں پر57رنزسکورکئے ۔اس ایونٹ میں سب سے… Continue 23reading محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا