پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ننھا منھا پیارا سا بچہ کس معروف پاکستانی کرکٹر کا ہے ؟

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ۔ انہوں نے یہ تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر جاری کی جس کے ساتھ انہوں نے اپنے خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ

”میری دلی خواہش ہے کہ میرا بیٹا بھی کسی دن پاکستان کی عظیم قوم اور انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی تربیت اسی طرح سے کریں گے تاکہ وہ ایک سچا مسلمان بن کر پاکستانی قوم اور انسانیت کی خدمت کرےاور انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…