بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کی خواتین کرکٹ کپتان سے لاعلم‘غلط تصویر لگانے پر شرمندگی کا سامنا
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ملک کی ویمنز قائد متھالی راج سے بھی ناواقف نکلے۔ کوہلی نے بھی اپنے فیس بک اکانٹ پر ویمنز قائد متھالی راج کو مبارکباد دی مگر ساتھ میں تصویر اوپنر پونم راوت کی لگا دی۔بعد میں اس پوسٹ کو ہی ڈیلیٹ کردیا گیا۔ اسی سے اندازہ… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کی خواتین کرکٹ کپتان سے لاعلم‘غلط تصویر لگانے پر شرمندگی کا سامنا











































