پاکستان 2024 تک گیس لائن کا ایک حصہ مکمل کرے ورنہ 18 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے، ایران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ایران نے پاکستان سےکہا ہےکہ وہ ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبےکا ایک حصہ 2024 تک اپنی سرزمین پر مکمل کرے ورنہ جرمانےکے لیے تیار رہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت توانائی کے سینیئر عہدے دار کے مطابق تہران حکام نے تین ہفتے قبل دورہ کرنے… Continue 23reading پاکستان 2024 تک گیس لائن کا ایک حصہ مکمل کرے ورنہ 18 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے، ایران