جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

15افریقی ملکوں میں واگنر گروپ کے 15 ہزار ارکان کا پراسرار کردار

datetime 27  جون‬‮  2023

15افریقی ملکوں میں واگنر گروپ کے 15 ہزار ارکان کا پراسرار کردار

ماسکو (این این آئی)روس میں ”واگنر” گروپ کے بانی ایوگنی پریگوزن کی جانب سے کی گئی نحیف بغاوت کے اثرات اب بھی جاری ہیں۔ اس بغاوت کے اثرات کا انحصار صرف روسی اور یوکرینی ماحول تک محدود نہیں رہ سکتا بلکہ راکھ کے نیچے بھڑکنے والی یہ آگ براعظم افریقہ کے کئی ملکوں تک وسیع… Continue 23reading 15افریقی ملکوں میں واگنر گروپ کے 15 ہزار ارکان کا پراسرار کردار

پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

datetime 27  جون‬‮  2023

پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

ممبئی (این این آئی)ملیالم فلم انڈسٹری کے اسٹار اداکار پرتھوی راج سوکمارن فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اپنی فلم ولایت بدھا کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، وہ فی الحال اسپتال میں زیر علاج ہیں، جن کی جلد ہی سرجری متوقع ہے۔ اداکار کی… Continue 23reading پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

datetime 27  جون‬‮  2023

زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

زیارت (این این آئی)زیارت کے علاقے مانگی میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، فائرنگ سے ڈی سی محمد عارف زرقون اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ شر پسندوں نے علاقے سے گزرنے والے 6 کوئلے کے ٹرکوں کو بھی آگ لگا دی، واقعے کے خلاف تاجر تنظیموں نے احتجاجا… Continue 23reading زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

datetime 27  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے،فوج سے کوئی لینا دینا نہیں، سویلین کی بات ہوگی تو ہم بات کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

datetime 27  جون‬‮  2023

اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے دوران لی گئی تصویر پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ماڈل و اداکارہ نے گزشتہ دنوں فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہیں چرچ کے اندر دعا مانگتے دیکھا گیا تھا۔… Continue 23reading اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

واردات کی ویڈیو وائرل کرنے والے لٹیروں کا پورا گینگ گرفتار ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

واردات کی ویڈیو وائرل کرنے والے لٹیروں کا پورا گینگ گرفتار ہو گیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کے علاقے ضلع کیماڑی میں قبرستان میں واردات کے دوران ویڈیو وائرل کرنے والے لٹیروں کا پورا گینگ گرفتار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس نے انتہائی مطلوب 6 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا، لٹیروں نے 4 روز قبل شیرشاہ پراچہ قبرستان میں ناکہ لگا… Continue 23reading واردات کی ویڈیو وائرل کرنے والے لٹیروں کا پورا گینگ گرفتار ہو گیا

ڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل، مقتول 6 بیٹیوں کا باپ تھا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل، مقتول 6 بیٹیوں کا باپ تھا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی، ڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جرائم کا جن قابو میں نہ آ سکا، اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے آلو پیاز کا بیوپاری 45… Continue 23reading ڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل، مقتول 6 بیٹیوں کا باپ تھا

ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینیڈین قتل، غریب بچوں کو شاپنگ کروانے نکلا تھا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینیڈین قتل، غریب بچوں کو شاپنگ کروانے نکلا تھا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینیڈین کو قتل کر دیا گیا، مقتول امین علوی غریب بچوں کو شاپنگ کروانے نکلے تھے۔تفصیلات کے مطابق ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پاکستانی نژاد کینیڈین امین علوی کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا، مقتول دوپہر میں 4 غریب بچوں… Continue 23reading ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینیڈین قتل، غریب بچوں کو شاپنگ کروانے نکلا تھا

عید کی مناسبت سے پاک فضائیہ کا سیفٹی پیغام

datetime 27  جون‬‮  2023

عید کی مناسبت سے پاک فضائیہ کا سیفٹی پیغام

کراچی (این این آئی)عید الاضحی کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے خصوصی پرومو جاری کیا ہے جس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ عید کے موقع پر غیرمتعین جگہوں پر پھینکے جانے والے قربانی کے جانوروں کی انتڑیاں، اوجھڑیاں اور دیگر باقیات چیلوں اور گدھوں جیسے بڑے پرندوں کو اپنی… Continue 23reading عید کی مناسبت سے پاک فضائیہ کا سیفٹی پیغام

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 7,329