جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

datetime 27  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے دوران لی گئی تصویر پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ماڈل و اداکارہ نے گزشتہ دنوں فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہیں چرچ کے اندر دعا مانگتے دیکھا گیا تھا۔

سعیدہ امتیاز کی تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا، بہت سے صارفین کی جانب سے یہ خیال پیش گیا کہ اداکارہ مسلمان نہیں بلکہ کرسچن ہیں، جبکہ کچھ مداحوں نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسلمان ہونے کے ناطے ان کے اس عمل کو شرک کے مترادف قرار دیا۔تاہم اداکارہ نے اب اس سب صورتحال کے بعد اپنی خاموشی توڑ دی اور اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔سعیدہ امتیاز نے وضاحتی بیان میں کہا کہ میں ایک مسلمان ہوں جو محبت اور امن پھیلانے پر یقین رکھتی ہوں، نہ کہ نسل پرستی پر، میں چرچ میں اپنے ایک مسیحی بھائی کے ساتھ گئی تھی بالکل ویسے ہی جس طرح وہ میرے ساتھ ہماری عبادت گاہ مسجد میں جاتا ہے اور عبادت کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…