ابوظہبی کو رہنے کیلئے انتہائی محفوظ شہر قرار دے دیا گیا
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کو رہنے کیلئے انتہائی محفوظ شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ڈیپارٹمنٹ آف کمیونٹی ڈویلپمنٹ (ڈی سی ڈی ) کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں بتایا گیا کہ ابوظہبی کے 93 فیصد سے زائد باشندے رات کو اکیلے چہل قدمی… Continue 23reading ابوظہبی کو رہنے کیلئے انتہائی محفوظ شہر قرار دے دیا گیا