بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع، پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا حکم

datetime 3  جولائی  2023

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع، پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے اور جلائو گھیرائو کیس میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی ۔پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں… Continue 23reading خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع، پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا حکم

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان ڈوب گئے

datetime 3  جولائی  2023

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان ڈوب گئے

سرگودھا(این این آئی)دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان گہرے پانی میں پھنس کر ڈوب گے جن کی تلاش کے لئے ریسکیو سرچ آپریشن میں ایک نعش کو نکال کر دو کی تلاش جاری ہے۔سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب کے گاؤں بوڑانہ والا کے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان 16… Continue 23reading دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان ڈوب گئے

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 3  جولائی  2023

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور: جیو نیوز کی رپورٹ کےمطابق پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی سے نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تاہم پرویز خٹک نے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بےدردی سےبیوی کو قتل کر دیا

datetime 2  جولائی  2023

شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بےدردی سےبیوی کو قتل کر دیا

کراچی :  شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بیوی کو قتل کر دیا ۔شوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کر دیا جس کے نتیجے پر وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بیوی کو قتل… Continue 23reading شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بےدردی سےبیوی کو قتل کر دیا

ملک بھر میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

datetime 2  جولائی  2023

ملک بھر میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون سسٹم کے تحت شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت 3 جولائی سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا… Continue 23reading ملک بھر میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

نگران وزیراعظم کے لیے نجم سیٹھی اور محسن بیگ’ اعجاز الحق نے وضاحت کرتے کہا

datetime 2  جولائی  2023

نگران وزیراعظم کے لیے نجم سیٹھی اور محسن بیگ’ اعجاز الحق نے وضاحت کرتے کہا

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق نے کہا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم… Continue 23reading نگران وزیراعظم کے لیے نجم سیٹھی اور محسن بیگ’ اعجاز الحق نے وضاحت کرتے کہا

آج ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

datetime 28  جون‬‮  2023

آج ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک بھر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، نماز عید ادا کرنے کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ عید… Continue 23reading آج ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع

datetime 28  جون‬‮  2023

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع

اسلام آباد (این این آئی)گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن کو بھی کرکٹ کے میدان میں دیکھیں گے۔ سینزن… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع

بھارت، عیدالاضحی کیلئے بکرا لانے پر پولیس بلا لی گئی

datetime 28  جون‬‮  2023

بھارت، عیدالاضحی کیلئے بکرا لانے پر پولیس بلا لی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں عیدالاضحی کے لیے بکرا گھر لانے پر ہاسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے شور شرابا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری بکرا گھر لایا تو ہاسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے اعتراض کرتے ہوئے پولیس کو بلا لیا۔ رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ… Continue 23reading بھارت، عیدالاضحی کیلئے بکرا لانے پر پولیس بلا لی گئی

1 2 3 4 5 6 7 7,329