منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن کو بھی کرکٹ کے میدان میں دیکھیں گے۔

سینزن کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا بھی آغاز ہوچکا ہے جو آن لائن دستیاب ہیں۔ رواں سال ٹورنٹو نیشنلز، بریمپٹن وولوز، مانٹریال ٹائیگرز اور وینکوور نائٹس کے علاوہ سرے جیگوارز اور میسیساگا پینتھرز کی ٹیمیں لیگ میں شرکت کررہی ہیں۔ ہر ٹیم گروپ مرحلے میں 7 میچ کھیلے گی۔ پلے آف مرحلے میں ٹاپ دو ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کوالیفائر ون میں ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہوں گی۔ گروپ مرحلے سے تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم ایلیمنیٹر میں مقابلہ کرے گی۔ کوالیفائر 2 میں ایلیمنیٹر کی فاتح اور کوالیفائر 1 سے ہارنے والی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے کے لئے مقابلہ کرے گی۔گلوبل ٹی 10 کینیڈا سیزن 3 کا فائنل 6 اگست کو کھیلا جائے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…