ننگرہار میں دو روز سے جاری بارش ،سیلاب نے تباہی مچادی
کوہاٹ(این این آئی)پاک افغان سرحد سے متصل افغان صوبہ ننگرہار میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی جہاں صوبہ ننگرہار کے ضلع حصارک میں کم از کم10 افغان شہری جاں بحق ہوگئے۔ سرحد پار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی صوبہ ننگرہار کے ضلع حصارک میں شدید… Continue 23reading ننگرہار میں دو روز سے جاری بارش ،سیلاب نے تباہی مچادی