جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے عیدالاضحی پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی

datetime 28  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے عیدالاضحی پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنیپر پابندی عائد کردی ہے-محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 3دن کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا ہے – ایک سرکاری نوٹی فیکیشن کے مطابق بغیر پیشگی اجازت کے قربانی کے جانوروں کی کھال جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ نے واضح کیا ہے کہ کھالیں جمع کرنے کیلیے کیمپ لگانے اور کھالیں جمع کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی ۔اسلحہ لے کر چلنے کے پہلے سے جاری شدہ اجازت نامے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…