ماں 16 ماہ کی بچی کو 10 دن گھر پر اکیلا چھوڑ کر چلی گئی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک ماں اپنی 16 ماہ کی بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر 10 دن کے لیے چھٹیاں منانے چلی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ کرسٹل نے گھر واپس آکر پولیس کو اطلاع دی کہ پانی کی کمی کے باعث اس کی بچی کی حالت خراب… Continue 23reading ماں 16 ماہ کی بچی کو 10 دن گھر پر اکیلا چھوڑ کر چلی گئی