جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن و بہنوئی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلب

datetime 27  جون‬‮  2023 |

لیہ (این این آئی)لیہ اراضی اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی اور ان کے شوہر اینٹی کرپشن انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عظمی اور احد مجید عدالتی حکم پرانکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، اینٹی کرپشن ٹیم نے سوالنامہ ڈاکٹر عظمی اور ان کے شوہر کے حوالے کیا۔

ترجمان نے بتایاکہ ملزمان کی جانب سے جواب دینے کیلییمہلت مانگی گئی ہے اور ملزمان کی درخواست پر ان کو 5 جولائی تک وقت دیا گیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق انکوائری کمیٹی نے دونوں کو تمام ثبوتوں کے ساتھ 5 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ترجمان کے مطابق لیہ اراضی کیس میں ملوث نائب تحصیلدار کی ضمانت عدالت نے آج خارج کردی ہے اور اینٹی کرپشن ٹھوس شواہدکی بنیاد پر لیہ اراضی کیس میں تحقیقات کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…