جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

حج میں فضول خرچی کو کم کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے، سعودی عرب

datetime 26  جون‬‮  2023

حج میں فضول خرچی کو کم کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے، سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں پیر 26 جون سے مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ آج منگل کو وقوف عرفہ کیا جائے گا اور خطبہ حج دیا جائے گا۔ اس سال 30 لاکھ کے لگ بھگ لوگوں کے فریضہ حج ادا کرنے کی توقع کی جارہی ہے۔ اس ضمن سعودی عرب کی وزارت ماحولیات سے… Continue 23reading حج میں فضول خرچی کو کم کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے، سعودی عرب

گھنٹے تک تیرتا رہا، ساتھیوں کو نہ بچا سکا،کشتی حادثے میں بچ جانیوالے پاکستانی کی روداد

datetime 26  جون‬‮  2023

گھنٹے تک تیرتا رہا، ساتھیوں کو نہ بچا سکا،کشتی حادثے میں بچ جانیوالے پاکستانی کی روداد

اسلام آباد (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے ایک پاکستانی حسیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایک گھنٹے تک سمندر میں تیرتا رہا لیکن اپنے ساتھیوں کو ڈوبنے سے نہ بچا سکا۔آزاد کشمیر کے حسیب الرحمان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ کشتی کا انجن خراب ہوا تو ایک بحری… Continue 23reading گھنٹے تک تیرتا رہا، ساتھیوں کو نہ بچا سکا،کشتی حادثے میں بچ جانیوالے پاکستانی کی روداد

ایک سیاسی گروہ کی قیادت کے پاس پروپیگنڈے کا ہتھیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 26  جون‬‮  2023

ایک سیاسی گروہ کی قیادت کے پاس پروپیگنڈے کا ہتھیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ ایک سیاسی گروہ کی قیادت کے پاس پروپیگنڈے کا ہتھیار ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ 9مئی کا سانحہ فوج یا ایجنسیوں نے کرانے کی بات کرنا افسوس ناک اور شرم ناک… Continue 23reading ایک سیاسی گروہ کی قیادت کے پاس پروپیگنڈے کا ہتھیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

سمندری طوفان کے بعد بدین ساحل پر ڈولفنیں دیکھی جانے لگیں

datetime 26  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کے بعد بدین ساحل پر ڈولفنیں دیکھی جانے لگیں

بدین(این این آئی)سمندی طوفان بیپر جوائے کی وجہ سے دولفن مچھلیاں راستہ بھٹک کر سندھ کے ضلع بدین کی ساحلی پٹی کی طرف دیکھی جانے لگی۔تفصیلات کے مطابق لیف بینک آئوٹ فال ڈرین میں وکیل موری کے نزدیک 8 سے 10 ڈولفن کو مقامی افراد نے دیکھ کر محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی ٹیم کو… Continue 23reading سمندری طوفان کے بعد بدین ساحل پر ڈولفنیں دیکھی جانے لگیں

نوجوانوں سے انقلاب کا جھوٹا نعرہ لگوا کر بغاوت پر اکسایا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 26  جون‬‮  2023

نوجوانوں سے انقلاب کا جھوٹا نعرہ لگوا کر بغاوت پر اکسایا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں سے انقلاب کا جھوٹا نعرہ لگوا کر بغاوت پر اکسایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افواجِ پاکستان تمام اکائیوں، مکاتب… Continue 23reading نوجوانوں سے انقلاب کا جھوٹا نعرہ لگوا کر بغاوت پر اکسایا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

نیشنل سیونگز کی طرف سے شریعت کے مطابق مصنوعات کا افتتاح کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، اسحاق ڈار

datetime 26  جون‬‮  2023

نیشنل سیونگز کی طرف سے شریعت کے مطابق مصنوعات کا افتتاح کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ نیشنل سیونگز کی طرف سے شریعت کے مطابق مصنوعات کا افتتاح کرنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار فنانس ڈویژن میں نیشنل سیونگز کی طرف سے سرو اسلامک سیونگز پروڈکٹس کی لانچنگ… Continue 23reading نیشنل سیونگز کی طرف سے شریعت کے مطابق مصنوعات کا افتتاح کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، اسحاق ڈار

شادی ہالز مالکان کا کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2023

شادی ہالز مالکان کا کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) شادی ہالز ایسوسی ایشن نے شہر میں شادی ہالز مسمار کرنے کیخلاف عید کے بعد احتجاج کی دھمکی دیدی۔شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس نے کہاکہ شادی ہالز مسمار کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو عید کے بعد شادی ہال بند کردیں گے، پہلے مرحلے میں کراچی میں شادیوں… Continue 23reading شادی ہالز مالکان کا کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلان

گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکنے کی تجویز

datetime 26  جون‬‮  2023

گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکنے کی تجویز

لاہور( این این آئی)انرجی پلاننگ اینڈ ریسورس سینٹر نے تجویز دی ہے کہ گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکا جائے۔انرجی پلاننگ اینڈ ریسورس سینٹر کی رپورٹ میں ایل این جی کے کمرشل استعمال کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر بڑا استعمال گیس کے شعبے میں گردشی قرض کی… Continue 23reading گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکنے کی تجویز

خسارے میں جانے والی پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الائونس میں اضافہ کردیا

datetime 26  جون‬‮  2023

خسارے میں جانے والی پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الائونس میں اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)خسارے میں جانے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الائونس میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق جتنی دیر طیارہ اڑا گے اتنا زیادہ الائونس ملے گا، انتظامیہ نے پی آئی اے کے پائلٹس کے فلائنگ الانس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن… Continue 23reading خسارے میں جانے والی پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الائونس میں اضافہ کردیا

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 7,329