جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے حج کارڈ پراجیکٹ کا آغاز

datetime 25  جون‬‮  2023

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے حج کارڈ پراجیکٹ کا آغاز

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج کارڈ پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ یہ پراجیکٹ اس سال 1444ھ کے حج سیزن کے دوران پیش کیے جانے والے مختلف ڈیجیٹل پیکجز کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کا مقصد عازمین کے مقدس سفر میں ان کی عبادات کو آسان بنانے میں ان کی… Continue 23reading سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے حج کارڈ پراجیکٹ کا آغاز

”میں ہوں شاہد آفریدی ” لکھنے کا معاوضہ نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیا تھا’ واسع چوہدری کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023

”میں ہوں شاہد آفریدی ” لکھنے کا معاوضہ نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیا تھا’ واسع چوہدری کا انکشاف

لاہور( این این آئی)نامور مصنف، اداکار و میزبان واسع چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2013 میں پیش کی جانے والی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی ” کو تحریر کرنے کامعاوضہ ایک نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیاتھا۔ ایک انٹر ویو میں واسع چوہدری سے جب سوال کیاگیا کیا آپ نے ہمایوں سعید… Continue 23reading ”میں ہوں شاہد آفریدی ” لکھنے کا معاوضہ نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیا تھا’ واسع چوہدری کا انکشاف

دوران حج سن سٹروک سے نمٹنے کیلئے بیڈز اور مسٹ فینز فراہم

datetime 25  جون‬‮  2023

دوران حج سن سٹروک سے نمٹنے کیلئے بیڈز اور مسٹ فینز فراہم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج کے مناسک کل پیر 26 جون کو شروع ہو رہے ہیں۔ گرمی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے سعودیوزارت صحت نے ہیٹ سٹروک کے مریضوں کے لیے 217 بیڈز مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں سے 166 بیڈز مقدس مقامات کے ہسپتالوں میں اور 51 مکہ… Continue 23reading دوران حج سن سٹروک سے نمٹنے کیلئے بیڈز اور مسٹ فینز فراہم

مکہ مکرمہ میں معمر خاتون کو دل کا دورہ، سعودی ڈاکٹروں نے اوپن ہارٹ سرجری کردی

datetime 25  جون‬‮  2023

مکہ مکرمہ میں معمر خاتون کو دل کا دورہ، سعودی ڈاکٹروں نے اوپن ہارٹ سرجری کردی

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں معمر خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ 70 سال خاتون کی حالت انتہائی بگڑ گئی۔ اس موقع پر سعودی طبی عملہ نے مداخلت کی اور بزرگ خاتون کی اوپن ہارٹ سرجری کرکے اس کی جان بچا لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حج کے لیے آنے والی خاتون نے اوپن… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں معمر خاتون کو دل کا دورہ، سعودی ڈاکٹروں نے اوپن ہارٹ سرجری کردی

فوجی گاڑیوں میں گھرے روسی خاکروب کی سڑک کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 25  جون‬‮  2023

فوجی گاڑیوں میں گھرے روسی خاکروب کی سڑک کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

ماسکو(این این آئی )واگنر ملٹری گروپ کے کمانڈر کی طرف سے روسی فوج کی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے اور روس کی جانب سخت انتباہ کے درمیان، ایک خاکروب لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں روس کے اسٹریٹیجک شہر روستوف(جس پر واگنر کی افواج کا… Continue 23reading فوجی گاڑیوں میں گھرے روسی خاکروب کی سڑک کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی

datetime 24  جون‬‮  2023

اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی۔اپنے بیان میںراجہ جاوید اشرف نے کہا کہ کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں پولیس کے بھائیوں کی دل آزاری ہوئی ہے، جس پر پنجاب پولیس خاص طور پر متعلقہ افسران سے معذرت طلب کرتا… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی

حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

datetime 24  جون‬‮  2023

حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزام تراشی کا فیشن ختم ہو چکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ حافظ نعیم یہ بتائیں کہ افغان جہاد کے دوران… Continue 23reading حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2023

سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک

پریٹوریا(این این آئی)حکام نے بتایاہے کہ 31 غیر قانونی کان کنوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ماہ قبل جنوبی افریقہ میں سونے کی ایک بند میں گیس کے دھماکے میں ہلاک ہو گئے تھے جو کہ اب اس وقت منظر عام پر آ رہے ہیں جب لوگوں نے اپنے رشتہ… Continue 23reading سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک

مویشی منڈی میں لمپی اسکن وائرس سے متاثر جانوروں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2023

مویشی منڈی میں لمپی اسکن وائرس سے متاثر جانوروں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) مویشی منڈی میں لمپی اسکن وائرس سے متاثرجانوروں کی موجودگی کاانکشاف سامنے آیا ، جس پر نگران وزیر بلدیات نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق عید الضحی کے موقع پر لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں لگائی جانے والی مویشی منڈی میں لمپی سکن وائرس کے مرض میں… Continue 23reading مویشی منڈی میں لمپی اسکن وائرس سے متاثر جانوروں کی موجودگی کا انکشاف

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 7,329