جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا

datetime 24  جون‬‮  2023

ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 146 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ملک وقار نے 9مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور پارٹی کو خیر آباد کہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج… Continue 23reading ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا

حج کے موسم میں پہلی مرتبہ ورچوئل گلاسز کا استعمال، گاڑیوں کی نگرانی کریں گے

datetime 24  جون‬‮  2023

حج کے موسم میں پہلی مرتبہ ورچوئل گلاسز کا استعمال، گاڑیوں کی نگرانی کریں گے

مکہ مکرمہ(این این آئی)حج کے سیزن کے دوران پہلی مرتبہ سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے آ گمینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی سے لیس ورچوئل گلاسز کا افتتاح کردیا۔ یہ ورچول گلاسز ٹریفک قوانین کی پاسداری کے متعلق گاڑیوں کی نگرانی کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صالح الجاسر نے اپنے فیلڈ ٹور… Continue 23reading حج کے موسم میں پہلی مرتبہ ورچوئل گلاسز کا استعمال، گاڑیوں کی نگرانی کریں گے

کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

datetime 24  جون‬‮  2023

کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

کراچی (این این آئی) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جامعات کی رینکنگ کی بین الاقوامی دوڑ میں پہلی مرتبہ 201 کیٹگری کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے صوبہ سندھ کی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ عالمی درجہ بندی کرنے والے ادارے دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ نے سال 2023… Continue 23reading کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم نہیں کر رہا اسکو قوم کیا تسلیم کریگی، طلال چودھری

datetime 24  جون‬‮  2023

جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم نہیں کر رہا اسکو قوم کیا تسلیم کریگی، طلال چودھری

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ آرمی کورٹس پر پہلے اس سے بڑا بنچ فیصلہ کر چکا ہے تو پھر مزید فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے ،جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم… Continue 23reading جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم نہیں کر رہا اسکو قوم کیا تسلیم کریگی، طلال چودھری

9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف

datetime 24  جون‬‮  2023

9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی ساری سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، اْس نے ریاست کو چیلنج کیا جو سبق اْس نے پڑھایا، نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کھنڈرات چھوڑ کر گیا۔… Continue 23reading 9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف

پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

datetime 24  جون‬‮  2023

پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن… Continue 23reading پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415 ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز عوام پر عائد کردیے گئے،… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید احمد

datetime 24  جون‬‮  2023

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید احمد

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے، اگر الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو پھر کچھ نہیں کہہ سکتے کہ ملک میں کیا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید احمد

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 24  جون‬‮  2023

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصد کی نموہوئی ہے تاہم مجمودی طور پر 11 ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2023 میں ملک… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 7,329