اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اگر نگران حکومت پنجاب کی جانب سے فوری طور پر کارروائی عمل میں نہ لائی گئی تو الیکشن کمیشن قانون کے مطابق مداخلت کرے گا۔
پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































