جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف

datetime 24  جون‬‮  2023 |

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی ساری سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، اْس نے ریاست کو چیلنج کیا جو سبق اْس نے پڑھایا، نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کھنڈرات چھوڑ کر گیا۔

انہوں نے کہاکہ اقتدار جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی باولا ہوگیا، اس نے اپنا رشتہ اقتدار سے مشروط کر دیا۔وزیر دفاع نے کہا کہ ماضی میں کئی بار سیاست دانوں سے اقتدار چھینا گیا، کسی نے ریاست کو چیلنج نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر استعمال کیا گیا، اپنے غلط فیصلوں کی قیمت وہ خود ادا کر رہا ہے، استعفے اس نے خود دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…