جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

کوٹ ادو،بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک،ایک زخمی

datetime 25  جون‬‮  2023

کوٹ ادو،بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک،ایک زخمی

کوٹ ادو (این این آئی)کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی میں موٹر سائیکل سوار بکرا چورفرار کی کوشش میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، حادثے میں چوری ہونے والا بکرا بھی جان سے گیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی… Continue 23reading کوٹ ادو،بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک،ایک زخمی

جبل نور پر زیارت کیلئے آئی خاتون سے بندر کپڑا چھین کر فرار ، ویڈیو وائرل

datetime 25  جون‬‮  2023

جبل نور پر زیارت کیلئے آئی خاتون سے بندر کپڑا چھین کر فرار ، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ کے قریب واقع جبل نور کے پہاڑ پر زیارت کیلئے آئی خاتون سے بندر کپڑا چھین کر فرار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جبل نور پہاڑ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بندر کو سیاہ عبایا میں ملبوس خاتون سے سفید کپڑے چھینتے دیکھا جاسکتا… Continue 23reading جبل نور پر زیارت کیلئے آئی خاتون سے بندر کپڑا چھین کر فرار ، ویڈیو وائرل

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی

datetime 25  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی

وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 25  جون‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں۔ایک بیان میں بھارت امریکا مشترکا اعلامیے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قومی مسئلے پر کسی نے ذمہ داری کا مظاہرہ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں، شاہ محمود قریشی

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کا واقعہ، تیسرا کردار بھی سامنے آگیا

datetime 25  جون‬‮  2023

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کا واقعہ، تیسرا کردار بھی سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے جناح اسپتال میں 18سال کی لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے مرد اور خاتون کے بعد ایک اور کردار سامنے آ گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گلستانِ جوہر کا رہائشی جمن لڑکی کو چند ماہ سے پارٹیوں میں بھیجا کرتا تھا، تینوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ جناح اسپتال میں 18… Continue 23reading جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کا واقعہ، تیسرا کردار بھی سامنے آگیا

لبیک اللھم لبیک ، رواں سال 1444 ہجری کے حج کا آغاز (آج)سے ہوگا ایک سو ساٹھ ملکوں سے بیس لاکھ عازمین حج کی زبانوں پرلبیک کی صدائیں ہیں،

datetime 25  جون‬‮  2023

لبیک اللھم لبیک ، رواں سال 1444 ہجری کے حج کا آغاز (آج)سے ہوگا ایک سو ساٹھ ملکوں سے بیس لاکھ عازمین حج کی زبانوں پرلبیک کی صدائیں ہیں،

مکہ مکرمہ(این این آئی)رواں سال 2023 ،1444ہجری کے حج کا آغاز(آج) پیرآٹھ ذوالحج سے ہوگا،ایک سو ساٹھ ملکوں سے بیس لاکھ عازمین حج کی زبانوں پرلبیک کی صدائیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق منیٰ کے اکیس لاکھ بانوے ہزارمربع میٹر رقبے پرپھیلے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہورہی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان… Continue 23reading لبیک اللھم لبیک ، رواں سال 1444 ہجری کے حج کا آغاز (آج)سے ہوگا ایک سو ساٹھ ملکوں سے بیس لاکھ عازمین حج کی زبانوں پرلبیک کی صدائیں ہیں،

دنیائے ٹیکنالوجی کی 2 ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ دنگل کیلئے تیار

datetime 25  جون‬‮  2023

دنیائے ٹیکنالوجی کی 2 ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ دنگل کیلئے تیار

نیویارک(این این آئی)ٹیکنالوجی کی دنیا کی دو ارب پتی نامور شخصیات ایلون مسک اور مارک زگربرگ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو کیج فائٹ کے لیے للکار نے لگے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک سماجی پلیٹ فارم ٹوئٹر کے چیف ٹیکنالوجی افسر ہیں جبکہ مارک زکربرگ میٹا کمپنی کے مالک ہیں۔ میٹا کے سی ای… Continue 23reading دنیائے ٹیکنالوجی کی 2 ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ دنگل کیلئے تیار

پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان

datetime 25  جون‬‮  2023

پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری… Continue 23reading پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان

یونان کشتی حادثہ کیس، ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے

datetime 25  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ کیس، ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے

راولپنڈی (این این آئی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جنہوں نے شہریوں کو یورپ کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے بٹورے۔یونان کشتی حادثے کے بعد ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈائون مزید تیز کر دیا گیا ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلرز… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ کیس، ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 7,329