بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

datetime 26  جون‬‮  2023

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 10 جولائی کو فیصلہ سنائیں گے۔نیب نے ایل این جی ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کی… Continue 23reading ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2023

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ملتان /فیصل آباد اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے، ملزمان کو بورے… Continue 23reading ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

datetime 26  جون‬‮  2023

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران (این این آئی)ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔این ایچ اے کے مطابق اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام… Continue 23reading ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

datetime 26  جون‬‮  2023

ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر بینکس اور دیگر دفاتر 27، 28 اور 30 جون 2023 کو ٹیکس وصولیوں کی کلیئرنگ کے لیے کھلے رہیں گے،کسٹمز کے دفاتر 24 جون سے30 جون کی شب تک کھلے رہیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آج منگل27 جون کو تمام متعلقہ بینکس اورفیلڈ آفس صبح… Continue 23reading ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

datetime 26  جون‬‮  2023

واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارتِ خارجہ نے روس کی اپنے قومی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے۔روس نے ایک روز قبل بھاری ہتھیاروں سے لیس کرائے کے فوجیوں پرمشتمل واگنر ملیشیا کی بغاوت کو ناکام بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے نائب وزیرخارجہ آندرے روڈینکو نے فروری 2022 میں یوکرین… Continue 23reading واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

بارش سے مویشی منڈیاں دلدل کا منظر پیش کرنے لگیں، بیوپاری اور خریدار پریشان

datetime 26  جون‬‮  2023

بارش سے مویشی منڈیاں دلدل کا منظر پیش کرنے لگیں، بیوپاری اور خریدار پریشان

لاہور ( این این آئی) پری مون سون کی گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھا بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا، شہر میں عید قربان کے موقع پر لگائی جانے والی 10 عارضی مویشی منڈیاں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے درہم برہم ہو گئیں۔تیز ہوا اور مسلسل بارش سے… Continue 23reading بارش سے مویشی منڈیاں دلدل کا منظر پیش کرنے لگیں، بیوپاری اور خریدار پریشان

سرگودھا ، کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے انہیں خیرباد کہہ کر سیاسی راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی

datetime 26  جون‬‮  2023

سرگودھا ، کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے انہیں خیرباد کہہ کر سیاسی راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے انہیں خیرباد کہہ کر سیاسی راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی جس میں جیل بھر تحریک کے اسیران بھی شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری… Continue 23reading سرگودھا ، کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے انہیں خیرباد کہہ کر سیاسی راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی

روٹرڈیم، پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

datetime 26  جون‬‮  2023

روٹرڈیم، پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

روٹرڈیم(این این آئی)یورپی یونین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان صدر عرب گل کے زیر اہتمام روٹرڈیم میں پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔اس کار ریلی کی قیادت… Continue 23reading روٹرڈیم، پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

روس میں بغاوت کی کوشش نے پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بے نقاب کر دیا، امریکا

datetime 26  جون‬‮  2023

روس میں بغاوت کی کوشش نے پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بے نقاب کر دیا، امریکا

ماسکو(این این آئی)روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں بغاوت کی کوشش نے صدر پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ… Continue 23reading روس میں بغاوت کی کوشش نے پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بے نقاب کر دیا، امریکا

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 7,329