جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

datetime 26  جون‬‮  2023 |

ناران (این این آئی)ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔این ایچ اے کے مطابق اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام شروع کیا تھا اور اتوار کی رات کو مکمل کیا گیا۔پہاڑی نالے پر قائم بٹل پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، پل نہ ہونے سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…