جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2023 |

ملتان /فیصل آباد اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے، ملزمان کو بورے والا سے گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق سائبر کرائم سرکل ملتان نے ٹھل حمزہ سے ملزم محمد آصف کو گرفتار کیا، ملزم شکایت کنندہ کو قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کررہا تھا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم حسن رضا کو گرفتار کیا، تمام ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…