جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

datetime 24  جون‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔قومی احتساب بیورو (نیب) میں 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے نیب کو تحریری… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اونٹ منڈی میں لایا گیا لاری نسل کا اونٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2023

اونٹ منڈی میں لایا گیا لاری نسل کا اونٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی (این این آئی)کراچی کی اونٹ منڈی میں لایا گیا لاری نسل کا اونٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، نو فٹ سے زائد اونچے اونٹ کی بیوپاری نے چودہ لاکھ قیمت لگا دی۔سنت ابراہمی کی ادائیگی کیلیے مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھ گئی، کراچی کی عارضی مویشی منڈی میں اونٹ کی منڈی… Continue 23reading اونٹ منڈی میں لایا گیا لاری نسل کا اونٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

منفرد پاکستانی عازم حج نے پائوں کٹنے کے باوجود حج کا 30 سالہ خواب پورا کرنے کے لیے مشکلات پر قابو پالیا

datetime 24  جون‬‮  2023

منفرد پاکستانی عازم حج نے پائوں کٹنے کے باوجود حج کا 30 سالہ خواب پورا کرنے کے لیے مشکلات پر قابو پالیا

مکہ مکرمہ/اسلام آباد(این این آئی)عزم اور غیر متزلزل ایمان کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منفرد پاکستانی عازم حج محمد شفیق نے مکہ مکرمہ کی مقدس زیارت پر جانے کے اپنے عمر بھر کے خواب کو پورا کرنے کے لیے تمام مشکلات کو ٹال دیا۔تین دہائیاں قبل ایک المناک سڑک حادثے میں اپنا ایک… Continue 23reading منفرد پاکستانی عازم حج نے پائوں کٹنے کے باوجود حج کا 30 سالہ خواب پورا کرنے کے لیے مشکلات پر قابو پالیا

بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام

datetime 24  جون‬‮  2023

بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام ہیں، افریقی ملک گمیبیا میں بھارتی کمپنیوں کی ادویات سے اموات کے خلاف شہریوں نے احتجاج بھی کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت نے بچوں کی اموات چھپانے کے لیے ساٹھ ہزار ڈالر کی رشوت بھی دی۔ رواں سال… Continue 23reading بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام

شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

datetime 24  جون‬‮  2023

شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 23 جولائی مقرر کردی، شہری اپنے ووٹ کی معلومات قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسیج کرکے حاصل کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ شہریوں کیلئے ووٹ کے اندراج کی آخری… Continue 23reading شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

حج قریب، غیر مجاز گاڑیوں کا حرمین شریفین میں داخلہ روک دیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2023

حج قریب، غیر مجاز گاڑیوں کا حرمین شریفین میں داخلہ روک دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی پبلک سیکیورٹی کی نمائندگی کرنے والے ادارے جنرل ٹریفک ڈپارٹمنٹ نے حرمین شریفین میں غیر مجاز گاڑیوں کا داخلہ روکنا شروع کردیا۔ 5 ذو الحج کی نصف شب سے لیکر 13 ذو الحج کے اختتام تک کسی غیر مجاز گاڑی کو مقدس مقامات میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں… Continue 23reading حج قریب، غیر مجاز گاڑیوں کا حرمین شریفین میں داخلہ روک دیا گیا

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

datetime 24  جون‬‮  2023

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹریاسمین راشد کو جناح ہائوس کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقررکردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بنچ 26 جون کوسماعت کرے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل میں… Continue 23reading یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

آبدوز ٹائٹن کا دھماکہ تعجب کی بات نہیں تھی، فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر کا رد عمل

datetime 24  جون‬‮  2023

آبدوز ٹائٹن کا دھماکہ تعجب کی بات نہیں تھی، فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر کا رد عمل

لندن(این این آئی )1997 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم ٹائی ٹینک کے ہدایت کار جیمز کیمرون نے انکشاف کیا کہ آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس طرح کے واقعہ ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبدوز کے ڈیزائن میں بنیادی خرابی تھی۔انہوں نے امریکی… Continue 23reading آبدوز ٹائٹن کا دھماکہ تعجب کی بات نہیں تھی، فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر کا رد عمل

ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہائوس کا دورہ

datetime 24  جون‬‮  2023

ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہائوس کا دورہ

لاہور( این این آئی)ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں نے جناح ہائوس کا دورہ کیا ،وفد کی قیادت سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کی،وفد میں پیرسید حسنین محبوب، خواجہ اسرارالحق نظامی، پیر سید علی رضا گیلانی اور دیگر شامل تھے۔وفد نے 9 مئی کے… Continue 23reading ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہائوس کا دورہ

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 7,329