بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہائوس کا دورہ

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملک بھرکے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں نے جناح ہائوس کا دورہ کیا ،وفد کی قیادت سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کی،وفد میں پیرسید حسنین محبوب، خواجہ اسرارالحق نظامی، پیر سید علی رضا گیلانی اور دیگر شامل تھے۔وفد نے 9 مئی کے واقعات اور جناح ہائوس کے جلائو گھیرائوپرشدید دکھ کا اظہارکیا۔اس موقع پرخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کہا کہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا بدترین دن ہے،اس دن کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔وفد نے 9مئی سانحہ کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کوعبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ چیئرمین کل مسالک علما ء بورڈ مولانا محمدعاصم مخدوم سمیت30 سے زائد مشائخ وفد میں شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…