پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آبدوز ٹائٹن کا دھماکہ تعجب کی بات نہیں تھی، فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر کا رد عمل

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی )1997 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم ٹائی ٹینک کے ہدایت کار جیمز کیمرون نے انکشاف کیا کہ آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی خبر سامنے آئی ہے۔

اس طرح کے واقعہ ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبدوز کے ڈیزائن میں بنیادی خرابی تھی۔انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ جب انھوں نے پہلی بار آبدوز کے واقعے کی خبر سنی تو انھوں نے اس معاملے سے متعلق ذرائع سے رابطہ کیا۔انہوں نے کہا کہ واحد منظر جو اس بات کی وضاحت کر سکتا ہے کہ کیا ہوا ہے وہ ایک انفلوژن ہے۔ یہ ایک ایسا شدید جھٹکا ہے کہ اس نے آبدوز کے مقام کا پتہ لگانے کے لیے مادر جہاز کے ذریعے استعمال کیے جانے والے ٹرانسپونڈر پر مشتمل سسٹم کو ختم کر دیا۔ڈائریکٹر نے کہا کہ میں نے کچھ اضافی معلومات حاصل کی ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ آبدوز پھٹ گئی تھی۔ جھوٹی امیدیں بڑھتی ہی چلی گئیں کیونکہ ریسکیو ٹیمیں اگلے دنوں میں لاپتہ مسافروں کو تلاش کرتی رہیں ۔ میں نے یہ امید کرتے ہوئے کہ شاید میں غلط ہوں بعد میں بی تلاش کی کوششیں جاری رکھیں لیکن مجھے پوری طرح معلوم تھا کہ تلاش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اور میں نے مسافروں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…