جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کوٹ ادو،بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک،ایک زخمی

datetime 25  جون‬‮  2023 |

کوٹ ادو (این این آئی)کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی میں موٹر سائیکل سوار بکرا چورفرار کی کوشش میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، حادثے میں چوری ہونے والا بکرا بھی جان سے گیا۔

پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بکرا چوری کر کے فرارہونے کی کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ پیچھا کرنے پر ملزمان نے شہریوں پر فائرنگ کر دی، بشیرکوٹ کے قریب چوروں کی موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موقع پر 1 چور ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والا دوسرا چور بھی اسپتال پہنچائے جانے کے دوران دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاک چوروں کی تعداد 2 ہو گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں چوری ہونے والا بکرا بھی جان سے گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…