منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 146 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ملک وقار نے 9مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور پارٹی کو خیر آباد کہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاکستان کے تحفظ کی علامت ہے،

وزیر آباد واقعہ کے بعد بھی عوام اور ورکرز کو اکسایا اور شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جس طرح عوام اور اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لانے کی کوشش کر رہے تھے تو اس کے نتیجے میں 9 مئی کا واقعہ ہونا ہی تھا۔ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے مزید کہا کہ وہ پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور سیاست کو بھی خیرآباد کہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…