پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”میں ہوں شاہد آفریدی ” لکھنے کا معاوضہ نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیا تھا’ واسع چوہدری کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور مصنف، اداکار و میزبان واسع چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2013 میں پیش کی جانے والی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی ” کو تحریر کرنے کامعاوضہ ایک نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیاتھا۔

ایک انٹر ویو میں واسع چوہدری سے جب سوال کیاگیا کیا آپ نے ہمایوں سعید سے فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی ”کے معاوضے کے بدلے لیپ ٹاپ دینے کا کہا تھا۔جس کی واسع چوہدری نے تصدیق اور کہا کہ اس وقت مجھے لیپ ٹاپ چاہیے تھا ،مجھے معلوم تھا معاوضہ ملنا ہے لیکن اس وقت مجھے نامور کمپنی کے لیپ ٹاپ چاہیے تھااوراس وقت وہ لیپ ٹاپ کافی زیادہ مقبول تھا تومیں نے ہمایوں کو کہا کہ یہی دے دیں۔2011 میں اس لیپ ٹاپ کی قیمت لاکھ 16 ہزار تھی ،یہ بہت کم معاوضہ ہے ڈراموں میں اس سے کہیں زیادہ ملتا ہے۔ واسع چوہدری نے بتایا کہ ان کوانہی کی فرمائش پرملنے والا لیپ ٹاپ اب خراب ہو چکا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…