بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزام تراشی کا فیشن ختم ہو چکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ حافظ نعیم یہ بتائیں کہ افغان جہاد کے دوران جماعت اسلامی کے لیڈروں کو کتنے گرین کارڈ ملے ۔ انہوں نے کہاکہ ضیاع دور میں عوام دوست عبدالخالق اللہ والا کے ووٹ مسترد کرکے عبدالستار افغانی کو جیتوا گیا۔

انہوں نے کہاکہ 1970 کے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے کراچی سے 19 نشستیں جیتی تھیں، 1970 کے انتخابات میں جماعت اسلامی کی کراچی سے صرف ایک نشست تھی ۔ انہوںنے کہاکہ ہر آمر کے دور میں جماعت اسلامی سکھی اور خوشحال رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حافظ نعیم میں جرات ہے تو عمران خان کے 9 مئی کے جرم کی کھل کر حمایت کریں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان اور سراج الحق آپس میں اتحاد کرلیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، کراچی کے عوام نے شہر کے چور دروازے بند کر دیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…