جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی

datetime 28  جون‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش معمول کے مطابق… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم میں کھڑی بیوہ خاتون سے ریٹیلر کی بدتمیزی ،کپڑے تارتار کر دیئے

datetime 28  جون‬‮  2023

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم میں کھڑی بیوہ خاتون سے ریٹیلر کی بدتمیزی ،کپڑے تارتار کر دیئے

سرگودھا(این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے تقسیم پوائنٹ پربیوہ خاتون سے ریٹیلر نے بدتمیزی کرتے ہوئے ،اس کے کپڑے تار تار کر دیئے جس پر متاثرہ خاتون نے حصول انصاف کے لئے پولیس کو درخواست دے دی۔ سلانوالی کے 157 شمالی کی بیوہ خاتون منظوراں بی بی بے نظیر انکم سپورٹ… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم میں کھڑی بیوہ خاتون سے ریٹیلر کی بدتمیزی ،کپڑے تارتار کر دیئے

گمنام مداح نے وصیت میں اپنا سب کچھ فٹبالر نیمار کے نام کردیا

datetime 28  جون‬‮  2023

گمنام مداح نے وصیت میں اپنا سب کچھ فٹبالر نیمار کے نام کردیا

برازیلیا (این این آئی)برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک گمنام مداح نے اپنی وصیت میں تمام اثاثے نیمار جونیئر کے نام کر دیے ہیں۔ گمنام مداح نے بتایا کہ وہ برازیل کی فٹبال ٹیم اور اس کی تاریخ سے محبت کرتا ہے مگر نیمار جونیئر سب سے الگ ہیں یہی وجہ ہے کہ اس نے… Continue 23reading گمنام مداح نے وصیت میں اپنا سب کچھ فٹبالر نیمار کے نام کردیا

ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2023

ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

پشاور (این این آئی)پشاورکی بی آر ٹی سروس عیدکے تینوں دن بی آرٹی سروس فعال رہے گی۔ٹرانس پشاور کے مطابق عید کے پہلے دنسروس کا آغاز صبح دس بجے ہو گاجبکہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن سروس کاآغازصبح چھ بجیہوگا،عیدکے تینوں دن سروس رات دس بجے تک جاری رہے گی،ڈی ار 3A،ڈیآر06،ایس آر08،ڈی آر… Continue 23reading ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

datetime 28  جون‬‮  2023

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

مردان (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج ملک ذیشان گل نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔… Continue 23reading علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

datetime 28  جون‬‮  2023

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو نیب راولپنڈی کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کو نیب نے 4 جولائی کو طلب کیا ہے۔نیب نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی… Continue 23reading نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل کب کھیلا جائے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2023

آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل کب کھیلا جائے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے باضابطہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا شیڈول کے مطابق سال کے آخر میں منعقدکیے جانے… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل کب کھیلا جائے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کپتان کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔۔ سرگودھا سے گیارہ کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے

datetime 28  جون‬‮  2023

کپتان کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔۔ سرگودھا سے گیارہ کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی ایک اور بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جن میں پیر آف سیال شریف اور اسیران جیل بھرو تحریک بھی اپنے کپتان کو خیرباد کہہ گے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان عمران… Continue 23reading کپتان کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔۔ سرگودھا سے گیارہ کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے

آن لائن فراڈیوں نے روبوٹ کمپنی کے مالک کو 89 لاکھ کا چونا لگا دیا

datetime 28  جون‬‮  2023

آن لائن فراڈیوں نے روبوٹ کمپنی کے مالک کو 89 لاکھ کا چونا لگا دیا

لندن (این این آئی)روبوٹک فیلکن کے موجد اور اسکاٹش کمپنی Robop کے مالک جان ڈونلڈ سائبر کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں جس میں وہ 1 لاکھ یورو یعنی 89 لاکھ 45 ہزار روپے سے زائد گنوا دیے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ڈونلڈ کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ وہ سائبر کرائم… Continue 23reading آن لائن فراڈیوں نے روبوٹ کمپنی کے مالک کو 89 لاکھ کا چونا لگا دیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 7,329