منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

آن لائن فراڈیوں نے روبوٹ کمپنی کے مالک کو 89 لاکھ کا چونا لگا دیا

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)روبوٹک فیلکن کے موجد اور اسکاٹش کمپنی Robop کے مالک جان ڈونلڈ سائبر کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں جس میں وہ 1 لاکھ یورو یعنی 89 لاکھ 45 ہزار روپے سے زائد گنوا دیے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ڈونلڈ کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ وہ سائبر کرائم کا شکار ہوچکے ہیں۔

72 سالہ جان نے بتایا کہ وہ دھوکے بازوں کا اس وقت نشانہ بنے جب ان کا خاندانی کاروبار 95 فیصد گھاٹے میں جارہا تھا۔انہوں نے کہا کہ پہلے پہل انہیں شک ہورہا تھا لیکن پھر سب ہات کو ایک طرف کرکے انہوں نے آن لائن فراڈیوں کے مطالبات مانتے ہوئے تقریباً ایک لاکھ یورو ان کے بتائے ہوئے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے۔اس نے یہ بھی بتایا کہ میں اتنا ڈپریشن میں آگیا تھا کہ میری بیوی کو یقین ہوگیا تھا کہ میں ذہنی خرابی کا شکار ہوچکا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایسا کبھی کسی کے ساتھ نہ ہو۔اسکاٹ لینڈ پولیس کے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2018 کے بعد سے دھوکہ دہی میں 68 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 2022 میں 17,000 کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے جس میں بڑی تعداد آن لائن فراڈز کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…