بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم میں کھڑی بیوہ خاتون سے ریٹیلر کی بدتمیزی ،کپڑے تارتار کر دیئے

28  جون‬‮  2023

سرگودھا(این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے تقسیم پوائنٹ پربیوہ خاتون سے ریٹیلر نے بدتمیزی کرتے ہوئے ،اس کے کپڑے تار تار کر دیئے جس پر متاثرہ خاتون نے حصول انصاف کے لئے پولیس کو درخواست دے دی۔

سلانوالی کے 157 شمالی کی بیوہ خاتون منظوراں بی بی بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے میونسپل کمیٹی پوائنٹ پر گئی اور قطار میں انتظار میں کھڑی تھک ہار کر بیٹھ گئی تو ریٹیلر اعظم طیش میں آگیا جس نے بیوہ خاتون منظوراں بی بی کو دھکم پیل سے گرا دیا اور بازو سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے اس کے کپڑے تار تار کر دیئے۔جس پر متاثرہ خاتون نے حصول انصاف کے لئے تھانہ سلانوالی میں درخواست دی تو پولیس اندراج مقدمہ میں ٹال مٹول کرتے ہوئے صلح صفائی پر مجبور کرنے میں سر گرم ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…